"حجۃ اللہ البالغہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م املا کی درستگی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{صفائی نو لکھائی}}
اسلام علیکم!
حجۃ البالغہ ایک ایسی کتاب ہے جس میں ایسی احادیث کی تشریح ہویی ہے جو کہ سرا سر روحانیت سے متعلق ہے جیسے کہ حدیث شریف ہے کہ دجال کبھی بھی مکہ المکرمہ میں داخل نہیں ہوسکے گا۔ دوسری حدیث میں ہے کہ آپ صل اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ میں دجال کو طواف کرتے دیکھا۔
یہ دو مختلف بیانات ہیں تو شاہ صاحب نے اس کی تشریح کی ہے وہ اس طرح کہ ہر بندہ بلکہ ہر چیز اللہ تبارک و تعالٰیٰ کے کسی نہ کسی صفت کا مظہر ہوتی ہے تو دجال بھی اسم مضل (یعنی ضلات دینے)کا مظہر ہے یا پھر اسم مذل (راہ سے ہٹانے وال) کا مظہر ہے۔