"قلب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
سطر 13:
 
=== افعال ===
# تمام جسم سے وریدی خون (venous blood) جسمںجسمیں بڑی مقدار میں کاربن ڈائی آکسائڈ اور غیر ضروری مادے شامل ہوچکے ہوتے ہیں ، دائیں اذن میں صفائی کے لیۓ واپس آتا ہے اور پھر [[سہ گوشی]] صمام (tricuspid valve) سے گذرتا ہوا دائیں بطن میں آجاتا ہے (سہ گوشی صمام کو سہ گوشی اسلیۓ کہتے ہیں کہ اسمیں تین پردے ہوتے ہیں)۔ دائیاں بطن اس خون کو صفائی کی خاطر پھیپڑوں میں بھیج دیتا ہے۔
# پھپڑوں میں آکسیجن حاصل کر کے صاف ہونے والا خون بائیں اذن میں واپس آتا ہے اور پھر [[دو گوشی]] صمام (bicuspid valve) کے زریعے بائیں وینٹریکل میں آجاتا ہے (دو گوشی صمام کو دو گوشی اس لیۓ کہتے ہیں کہ اسمیں دو پردے ہوتے ہیں)۔ اب بائياں بطن [[ابھر]] (aorta) کے زریعے اس خون کو تمام جسم میں آکسیجن پہنچانے کے لیۓ روانہ کردیتا ہے۔
# دل کو اپنے لیۓ بھی صاف آکسیجن رسیدہ خون کی ضرورت ہوتی ہے جسکو یہ ابھر شریان سے نکلنے والی دو اہم [[تاجی]] (coronary) شریانوں سے حاصل کرلیتا ہے (تـاجـی شریانوں کو تـاجـی اس لیۓ کہتے ہیں کہ یہ دل کی سطح پر تـاج کی صورت میں لگی ہوتی ہیں)۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/قلب»