"آئی سس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Tahir mq نے صفحہ آئسز کو بجانب ایزیس منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
 
{{یتیم}}
Isis
 
[[تصویر:Isis 001.jpg|framepx|thumb|left|]]فطرت کی دیوی۔ اس کی پرستش [[مصرِ]] قدیم میں شروع ہوئی اور رفتہ رفتہ [[بحیرہ روم]] کے آس پاس کے تمام ملکوں میں رائج ہوگئی۔ آئسز کے ساتھ اس کے شوہر [[اوسیرس]] ( جو اس کا بھائی بھی تھا) اور اس کے بیٹے ہورسن کی پوجا بھی واجب تھی۔ آئسز کے نام کے ساتھ کئی اور دیویوں کی صفات بھی منسوب ہوگئیں جس کے تحت اسے زرخیزی اور خوشحالی کی بھی دیوی تسلیم کر لیا گیا۔ اس کی ماں آسمان کی دیوی [[نٹ]] اور باپ زمین کا دیوتا [[جَب]] تھا۔ اس کا نشان گائے ہے۔ آئسز کو جادو منتر کی دیوی بھی خیال کیا جاتا ہے۔
 
[[زمرہ:مصری دیومالا]]
[[زمرہ:مصری معبود]]
[[زمرہ:قدیم مصری مذہب]]
[[زمرہ:قدیم مصر]]
 
[[ar:إيزيس]]