"زمانہ جاہلیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع {{Commonscat|Pre-Islamic Arabia}}
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Thamudi.jpg|thumbnail|مدائن صالح]]
[[نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم]] کی بعثت سے پہلے کا زمانہ جب اہل[[ عرب]][[ شرک]] اور بت پرستی میں مبتلا تھے۔ اس وقت عرب میں کوئی مرکزی حکومت نہ تھی ۔ مختلف قبائل کے اپنے اپنے سردار تھے جو اکثر کسی بادشاہ کے تابع ہوتے تھے۔ مگر وہ اپنی داخلی آزادی ہر حالت میں برقرار رکھتے تھے۔ قبیلے کا سردار وہی ہو سکتا تھا جس کے حامی افراد زیادہ ہوں اوراہل عرب کی قومی خصوصیات بہادری ، مہمان نوازی اورفیاضی میں بھی ممتاز ہو۔