"چودھری شجاعت حسین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م Robot: Cosmetic changes
سطر 1:
[[Imageتصویر:Shujaat.jpg||px180|frame|چودھری شجاعت حسین]]
 
چودھری شجاعت حسین (ولادت: [[1946ء]]) پاکستان کے ایک سیاستدان ہیں۔ ان کا شمار چند اہم ترین سیاست دانوں میں ہوتا ہے۔ [[پاکستان کے وزیر داخلہ]] اور [[وزیر اعظم|وزیر اعظم]] رہ چکے ہیں اور اس وقت [[مسلم لیگ (ق)]] کے صدر ہیں۔
 
 
سطر 19:
شجاعت حسین نے اپنے والد کی وفات کے بعد سیاست میں قدم رکھا اور مجلس شورٰی کے رکن رہے۔ 1985 کے انتخابات میں وہ پہلی بار قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے اور وزیراعظم محمد خان جونیجو کی کابینہ میں وزیر صنعت رہے۔ ان کے کزن چودھری پرویز الٰہی پرویز مشرف دور میں پنجاب کے وزیر اعلیٰ رہ چکے ہیں، جنہیں صحیح معنوں میں ظہور الٰہی کا سیاسی جانشین سمجھا جاتا ہے۔
 
چودھری شجاعت حسین 1988 ، 1990 اور 1997 میں بھی رکن قومی اسمبلی بنے تاہم 1993اور 2008 میں پیپلز پارٹی کے امیدوار اور معروف صنعت کار احمد مختار کے ہاتھوں شکست کھا گئے، لیکن بعد میں ق لیگ کے سینیٹر
بن گئے۔
 
سطر 53:
== اندرونی روابط ==
 
* [[پاکستان مسلم لیگ ق|مسلم لیگ ق]]
 
 
== بیرونی روابط ==
* [http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/story/2004/06/040629_shujaat_profile_si.shtml گجرات کے چودھری اور ملکی سیاست]
{{حوالہ جات}}
 
سطر 106:
[[زمرہ:پاکستانی وزرائے اعظم]]
[[زمرہ:پنجابی شخصیات]]
 
 
 
 
[[en:Chaudhry Shujaat Hussain]]