"کسبی اشتراکیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.6.4) (روبالہ جمع: br, eo, es, fr, gl, ia
م Robot: Cosmetic changes
سطر 5:
Syndicalism
 
کسبی اشتراکیت انقلابی اور اگر ضرورت پڑے تو تشدد آمیز تدابیر اختیار کرنے کو روا جانتی ہے۔ اس کا اصول یہ ہے کہ صنعت و حرفت دیگر ذرائع پیدائش یعنی دولت کی پیدائش کے ذرائع ٹریڈ یونینوں کے ہاتھ میں ہوں۔ تا کہ سرمایہ داروں کا وجود نہ رہے۔ کسبی اشتراکیت کے مطابق دولت پیدا کرنے والے یعنی مزدور اس دولت کے مالک ہیں نہ کہ کوئی ایک شخص۔ اس تحریک کو [[فرانس]] میں [[1899ء]] اور [[1937ء]] میں بڑا عروج حاصل ہوا۔
 
[[Categoryزمرہ:سیاسی نظریات]]
 
[[Category:سیاسی نظریات]]
[[زمرہ:کسبی اشتراکیت| ]]