"ابن طفیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ جمع: ar, bg, ca, ckb, cs, de, eo, es, eu, fa, fr, hu, id, it, ja, ku, ps, pt, ro, ru, sk, sv, tr; cosmetic changes
سطر 26:
فلسفی، طبیب، [[غرناطہ]] کے نواح میں پیدا ہوا۔ تحصیل علم کے بعد طبابت کا پیشہ اختیار کیا۔ 1163ء طنجہ کے حاکم ابویعقوب بن یوسف بن عبدالمومن کا طبیب خاص مقرر ہوا۔ بعد ازاں قاضی کے عہدے پر فائز ہوا اور اس کے کچھ عرصے بعد وزیر بنا۔ ابن رشد نے اسی کی سفارش پر دربار تک رسائی حاصل کی۔ [[مراکش]] میں وفات پائی۔ [[طبیعیات]]، [[مابعدالطبعیات]] اور فلسفے پر متعدد کتب تصنیف کیں اب وہ ناپید ہیں۔ صرف ایک کتاب [[اسرار الحکمہ المشرقیہ]] زمانے کی دست برد سے محفوظ رہی۔ 1671ء میں ایڈورڈپوکوک نے اس کا لاطینی ترجمہ کیا۔ [[فرانسیسی]] ، [[جرمنی|جرمن]] ، [[انگریزی زبان|انگریزی]] ، [[ہسپانوی]] ، [[ولندیزی]] ، اور [[اردو]] میں بھی اس کے تراجم ہو چکے ہیں۔
 
[[زمرہ:مسلم فلسفی]]
[[زمرہ:علمائے اہلسنت]]
[[زمرہ:مراکشی شخصیات]]
[[زمرہ:مسلم سائنسدان]]