"روزنامہ نوائے وقت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
روزنامہ نوائے وقت، [[پاکستان]] کے شہروں [[اسلام آباد]]،[[لاہور]]، [[کراچی]] اور [[ملتان]] سے شائع ہونے والا اردو زبان کا ایک اہم روزنامہ ہے۔ نوائے وقت کا آغاز 23 مارچ 1940 کو ہوا۔ پہلے یہ ہفت روزہ تھا بعد میں روزنامہ میں تبدیل ہو گیا۔ اخبار کی بنیاد حمید نظامی نے رکھی۔
 
نواۓ وقت کے بانی پکے مسلم لیگی تھے۔ جبکہ اس وقت (2009ء) نوائے وقت [[آل انڈیا مسلم لیگ|مسلم لیگ]] ([[نواز شریف]]) کا حامی اخبار سمجھا جاتا ہے{{حوالہ درکار}}۔
==نوائے وقت گروپ==
نوائے وقت گروپ کے تحت روزنامہ نوائے وقت کے علاوہ مندرجہ ذیل اخبارات اور رسائل شائع ہوتے ہیں۔
* [[روزنامہ دی نیشن|دی نیشن]] انگریزی زبان کا روزنامہ
* [[ندائے ملت]] اردو زبان کا ہفت روزہ
* [[فیملی میگزین]] اردو زبان کا ہفت روزہ