"زبور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ جمع: kk:Забур, tr:Zebur
م Bot: Fixing redirects
سطر 8:
 
===مسيحیت میں===
[[عیسائیت|مسيحیت]] میں زبور کے مزامیر کو [[داؤد علیہ السلام]] کے گیت سمجھا جاتا ہے جو انہوں نے خدا کی شان میں بنائےـ یہ [[پرانا عہد نامہ|پرانے عہد نامہ]] کا حصہ ہیں اور اکثر مواقع پر پرھے جاتے ہیں ـ زبور کو خدا کا کلام سمجھا جاتا ہے لیکن ان کو خدا کی قدرت سے داؤد علیہ السلام نے خود بنایا ـ
 
===یہودیت میں===
[[یہودیت]] میں زبور [[تنک|تناخ]] کا حصہ ہےـ اس کے کئی مزامیر داؤد کے بنائے گئے سمجھے جاتے ہیں اور کئی حضرت [[سليمان علیہ السلام]] کے بنائے ہوئے ـ حمدیہ مزامیر کو عبادت میں پرھا جاتا ہےـ
==بیرونی روابط==
Theological Wordbook of the Old Testament, vol. 1, pg. 245.