"زر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع {{Commonscat|Money}}
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
'''پیسہ''' یا '''زَر''' (money) ایک ایسی شے ہے جسے [[اجناس]] (goods) اور خدمات (services) وغیرہ کے تبادلے میں دیا جاتا ہے. یعنی یہ ایک [[وسیلۂ مبادلہ]] ہے. یہ چیزوں کی قیمت کا اندازہ لگانے کا بھی ایک ذریعہ ہے. جس چیز کو خریدنے کیلیے جتنے پیسے یا زَر کی ادائیگی ہوتی ہے وہ رقم اُس چیز کی قیمت کہلاتی ہے. اِس کو '''مال''' بھی کہاجاتا ہے جس کی جمع اموال ہے۔
 
[[معاشیات]] میں '''زَر''' سے مراد ایک ایسا [[وسیلۂ مبادلہ]] (medium of exchange) ہے جو معروف ہو، معیاری قدر کا حامل ہو اور ذخیرہ قدر (store of value) کا کام دے سکے۔ مثلاً [[currencyفلس|کرنسی]]، [[سکّہ|سکے]]، طلبی امانتیں، طویل المدتی امانتیں، بانڈز، ہنڈیاں، سیونگ سرٹیفیکیٹ، اور فنڈز وغیرہ۔
 
 
سطر 8:
== نیز دیکھئے ==
* [[معاشیات]]
* [[زرمبادلہ|زر مبادلہ]]
* [[زرکاغذ|کاغذی کرنسی]]
 
== بیرونی روابط ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/زر»