"زیرسرخ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع {{Commonscat|Thermal images}}
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
زیریں سرخ شعائیں یا انفرا ریڈ شعائیں(infrared) ایسی شعائیں ہیں جن کا طول موج (wavelength) سرخ رنگ کے طول موج سے زیادہ ہوتا ہے نظر آنے والی شعائیں 400 (نیلی) سے 700 [[قزمہ میٹر|نینومیٹر]] (سرخ) تک طولِ موج رکھتی ہیں۔ ایسی شعائیں جن کا طول موج 700 نینومیٹر سے زیادہ مگر [[خردموج|خرد موج]] (microwave) سے کم ہوتا ہے زیرِ سرخ شعائیں کہلاتی ہیں۔:یہ سورج سے بھی خارج ہوتی ہیں مگر عام آنکھ سے نظر نہیں آتیں۔
 
== مزید دیکھیۓ ==