"شفاخانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: ky:Оорукана
م Bot: Fixing redirects
سطر 4:
 
== معنی ==
'''شفاخانہ''' اصل میں دو الفاظ '''شفاء''' اور '''خانہ''' کا مرکب ہے. '''شفاء''' [[عربی زبان|عربی]] زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے ''صحت یاب ہونا'' یا ''تندرستی''، اور '''خانہ''' [[فارسی]] زبان کا لفظ ہے جس کی معانی ''[[گھر]]''، ''[[مکان]]'' یا ''جگہ'' کے ہوتے ہیں. [[اردو|اُردو]] میں اِس کیلئے کچھ اَور الفاظ بھی استعمال کئے جاتے ہیں:
* '''دارُالشفاء''': ''دار'' [[عربی زبان]] کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے ''مكان'' يا ''خانہ''.
* '''دارُالصّحت''': ''صحت'' [[عربی زبان]] کا لفظ ہے جس کی معانی ہیں ''تندرستی''، ''[[مرض|بیماری]] سے نجات'' وغیرہ.
* '''اسپتال''' یا '''ہسپتال''': یہ دونوں الفاظ [[انگریزی زبان|انگریزی]] لفظ Hospital سے ماخوذ ہیں.
* [[عربی زبان|عربی]] میں شفاخانہ کو '''مستشفٰی''' کہاجاتا ہے جو کہ اِس اِصطلاح یعنی شفاخانہ کی معنی ہے.
* [[فارسی]] میں اِسے '''بیمارستان''' کہاجاتا ہے.
 
سطر 16:
 
=== عام ===
عام شفاخانہ میں کئی قسم کے [[مرض|امراض]] اور [[زخم|زخموں]] سے نمٹا جاتا ہے. اِس قسم کے درالشفاؤں میں ایک [[شعبۂ عاجلہ|ہنگامی نگرانگاہ]] بھی ہوتا ہے جہاں حادثاتِ اتفاقیہ کے دوران ہنگامی طبّی سہولت مہیّا کی جاتی ہے.
 
=== مخصوص ===
مخصوص شفاخانوں میں [[صدمہ]] مراکز، بحالی شفاخانات، [[شفاخانۂ اطفال|شفاخاناتِ اطفال]] اور [[دارالنفسیات|درالشفاء نفسیات]] وغیرہ شامل ہیں. یہ شفاخانے ایک یا زیادہ [[عمارت|عمارات]] پر مشتمل ہوتے ہیں. کچھ دارالصحت، [[طبّی تحقیق]] اور تربیت برائے طبّی عملہ کیلئے [[جامعہ|جامعات]] کے ساتھ الحاق شدہ ہوتے ہیں.
 
=== تدریسی ===
سطر 37:
* [[جلدیات]]
* [[دواخانہ]]
* [[شعبۂ عاجلہ|ہنگامی شعبہ]]
* [[انہضامیات]]
* [[اندرونی طب]]
* [[مختبر|مختبر خدمات]]
* [[عصبیات]]
* [[شعبۂ تمریض|تیمار داری اکائی]]
* [[تجبیری خدمات]]
* [[شعبۂ بیرونی مریضان]]