"شمالی یورپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
سطر 3:
* [[نارڈک ریاستیں]] جن میں [[ڈنمارک]]، [[فن لینڈ]]، [[آئس لینڈ]]، [[ناروے]] اور [[سویڈن]] شامل ہیں
* [[جمہوریہ آئرستان]]، [[برطانیہ عظم{{ا}}ی]] اور ملحقہ جزائر ([[مغربی یورپ]] بھی دیکھیے)
* بالٹک ریاستیں [[استونیا|اسٹونیا]]، [[لٹویا|لیٹویا]] اور [[لتھووینیا]]
* [[بحیرہ بالٹک]] اور [[بحیرہ شمال]] کے ساتھ واقع ممالک مثلا{{دوزبر}} شمال مغربی [[روس]]، شمالی [[بولندا|پولینڈ]]، [[نیدرلینڈز|نیدر لینڈز]]، [[بلجئیم|بیلجیم]]، [[لکسمبرگ]] اور شمالی [[جرمنی]]۔
 
[[اقوام متحدہ]] کا محکمہ شماریات شمالی یورپ کی تعریف میں درج ذیل ممالک کو شامل کرتا ہے:
سطر 19:
19 ویں صدی سے قبل نارڈک یا شمال کی اصطلاح کو شمالی یورپ کے طور پر لیا جاتا تھا کیونکہ اس میں یورپی روس، بالٹک ممالک (ا{{پیش}}س وقت کے [[لیوونیا]] اور [[کورلینڈ]]) اور [[گرین لینڈ]] شامل تھے۔
 
قدیم زمانوں میں جب یورپ پر [[رومی سلطنت]] کا ستارہ عروج پر تھا تھا جس کی حکومت زیادہ تر [[بحیرہ روم]] سے ملحقہ ممالک پر مشتمل تھی اس لیے وہ تمام ممالک جو اس بحیرہ کے ساتھ واقع نہیں تھے انہیں شمالی یورپ کا حصہ سمجھا جاتا تھا جس میں [[جرمنی]]، [[بینیلکس|زیریں ممالک]] اور [[آسٹریا]] تک شامل تھے۔ کچھ حوالوں سے یہ اصطلاح آج بھی استعمال کی جاتی ہے جیسے [[شمالی نشاۃ ثانیہ]] (North Renaissance) کے حوالے سے گفتگو کے موقع پر۔
 
[[یورپی اتحاد]] میں ڈنمارک، سویڈن، فن لینڈ، جرمنی، بیلجیم اور نیدر لینڈز کو شمالی گروہ کا حصہ سمجھا جاتا ہے۔
 
[[ڈینورک]] اور [[رودبار انگلستان|رودباد انگلستان]] کو عام طور پر شمالی اور جنوبی یورپ کے درمیان حد فاصل قرار دیا جاتا ہے۔
 
[[زمرہ:شمالی یورپ| ]]