"صدر ٹاؤن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.5.1) (روبالہ جمع: en:Saddar Town
م Bot: Fixing redirects
سطر 19:
| بلندی =
| آبادی =616151<ref>[http://125.209.91.254/cdgk/Home/Towns/SaddarTown/tabid/211/Default.aspx صدر ٹاؤن] - کراچی شہری حکومت کی باضابطہ ویب سائٹ</ref>
| زبانیں =[[اردو]]، [[پنجابی زبان|پنجابی]]، [[سندھی زبان|سندھی]]، [[پشتو]]
| سال =1998
| منطقہ_وقت = [[متناسق عالمی وقت|مُتناسق عالمی وقت]] + 5:00
| رمز_ڈاک =
| رمز_بعید_تکلم =0213
سطر 45:
یہ قصبہ کراچی کے قدیم وسطی علاقوں صدر اور کھارادر اور کلفٹن اور کہکشاں سوسائٹی جیسی جدید آبادیوں پر مشتمل ہے۔ یہ شہر کے مرکزی بازار صدر کے نام پر صدر ٹاؤن کہلاتا ہے۔ یہ چھوٹا سا قصبہ انتہائی گنجان آباد ہے اور 1998ء کی قومی [[مردم شماری]] کے مطابق اس کی آبادی 6 لاکھ 16 ہزار سے زیادہ ہے۔
 
صدر ٹاؤن کے مشرق میں [[جمشید ٹاؤن]] اور [[کلفٹن چھاؤنی]]، جنوب میں [[کیماڑی ٹاؤن]] اور [[بحیرہ عرب]] اور مغرب میں [[لیاری ٹاؤن واقع ہے۔ شمال میں [[نئی کراچی ٹاؤن]]، مشرق میں [[گلبرگ ٹاؤن، کراچی|گلبرگ ٹاؤن]]، جنوب میں [[لیاقت آباد ٹاؤن]]اور مغرب میں [[سائٹ ٹاؤن]] واقع ہیں۔
 
صدر ٹاؤن شہر کے قدیم ترین علاقوں کا حامل ہے جس میں کھارادر اور میٹھادر نو آبادیاتی دور سے بھی قدیم تاریخ رکھتے ہیں۔ نو آبادیاتی دور میں صدر کر کراچی کے مرکز کی حیثیت حاصل رہی اور 1947ء سے 1960ء کی دہائی تک اس کی یہ حیثیت برقرار رہی جب وفاقی حکومت کی دفاتر اسی علاقے میں واقع تھے۔ اب وفاقی حکومت کی جانب حکومت سندھ کے دفاتر یہاں واقع ہیں۔ نو آبادیاتی دور کی کئی عمارات اب بھی یہاں کی زینت ہیں جیسا کہ سندھ اسمبلی کی عمارت، جناح ہال اور سندھ کلب وغیرہ۔