"آواز کی رفتار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Robot: Cosmetic changes
سطر 11:
چنانچہ، مواد یا وسیلے کی سختی میں اِضافے کے ساتھ آواز کی رفتار میں اِضافہ ہوتا ہے، اور کثافت میں اِضافے سے آواز کی رفتار میں کمی آتی ہے.
 
=== اِنحصار ===
آواز کی رفتار متغیر یا تغیر پذیر ہے اور اِس کا زیادہ تر اِنحصار وسیلے کے درجہ حرارت اور خصوصیات پر ہوتا ہے جس میں سے یہ گزرتی ہے. مثال کے طور پر، کم سالم وزنی گیسوں (جیسے [[شمصر|ہیلیئم]]) میں، آواز تیزی سے پھیلتی ہے بہ نسبت زیادہ سالم وزنی گیسوں، جیسے [[زینان]]، کے. ایک مثالی یا معیاری گیس میں آواز کا اِنحصار صرف اِس کے درجہ حرارت پر ہوتا ہے. مستقل درجہ حرارت پر، معیاری گیس کے دباؤ کا آواز کی رفتار پر کوئی اثر نہیں ہوتا، کیونکہ دباؤ اور کثافت کا آواز کی رفتار پر برابر لیکن مخالف اثر ہوتا ہے، اور دونوں ایک دوسرے کے اثر کو زائل کرتے ہیں.