"ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7:
نامزد شدہ صارف کا اردو ویکیپیڈیا میں ان متعین [[منصوبہ:منتظمین/معیارات|معیارات]] پر پورا اترنا لازمی ہے۔
# نامزد کنندہ صارف کے لیے لازم ہے کہ اسے اردو ویکیپیڈیا میں کم از کم 3 ماہ گذر چکے ہوں اور 200 ترامیم کرچکا ہو، جن میں نصف ترامیم مضامین میں ہوں۔
# اس رائے شماری میں رائے دہندہ صارف کے لیے ضروری ہے کہ اس ویکیپیڈیا میں کم از کم 10050 ترامیم کرچکا ہو اور اردو ویکیپیڈیا کے دستور العمل سے واقفیت (خواہ معمولی ہی سہی) رکھتا ہو۔
# جملہ صارفین پر لازم ہے کہ وہ ایسے فرد کو انتظامیہ کے لیے منتخب کرے جس کی دائرۃ المعارف کی حکمت عملیوں اور اصول سے آگاہی اور اس کی درست تطبیق و تنفیذ پر اطمینان ہو، اور ویکی تدوین اور طرز تحریر سے واقف ہو۔ نامزد شدہ صارف کے انتخاب کے لیے جاری رائے شماری کا ان شرائط کے موافق ہونا ضروری ہے:
## کم از کم 5 آراء ضروری ہوگی (دائرۃ المعارف کی ترقی کے ساتھ ممکن ہے مستقبل میں اس تعداد میں اضافہ ہو)۔
## تمام آراء میں سے کم از کم %75 آراء نامزد شدہ صارف کے حق میں ہوں۔
## نامزد شدہ صارف کی رائے شمار نہیں کی جائے گی۔
# بہتر ہوگا کہ تمام رائے دہندہ صارفین اپنی تائید و تنقید کی وجوہ بھی تحریر کریں۔
# ممکن بلکہ بہتر ہے کہ نامزدہ شدہ صارف سے درج ذیل سوالات کے جوابات طلب کیے جائیں:
* دائرۃ المعارف میں عموماً آپ کن انتظامی امور کی انجام دہی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟
* آپ کی شراکتوں یا تحریر کردہ مضامین میں سے کوئی چیز آپ کے لیے لائق فخر ہے؟ اگر ہے تو کیوں؟
* ماضی میں آپ کسی جاری تبادلۂ خیال میں حصہ لے چکے ہیں؟ اگر ہاں تو اس میں آپ کا رویہ کیسا تھا؟ اور اس طرح کی صورتحال میں کس قسم کا رویہ اپنا چاہیے؟ نیز اگر مستقبل میں یہ صورتحال دوبارہ پیش آئے تو آپ سے کس رویہ کی توقع رکھی جائے؟
* کیا آپ کسی صارف کے رویہ/تحریر وغیرہ سے متاثر ہیں؟ اگر ہاں تو نام تحریر کریں۔
# نامزد شدہ صارف کا ان [[منصوبہ:منتظمین/معیارات|معیارات]] پر پورا اترنا لازمی ہے۔
# رائے شماری کی کم از کم مدت ایک ہفتہ ہے۔
# رائے شماری میں کسی صارف کے ناکام ہونے کی صورت میں 1 ماہ 15 سے قبل اس کی نامزدگی قابل تسلیم نہیں ہوگی۔
 
==نامزدگی==