"ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 13:
## نامزد شدہ صارف کی رائے شمار نہیں کی جائے گی۔
# بہتر ہوگا کہ تمام رائے دہندہ صارفین اپنی تائید و تنقید کی وجوہ بھی تحریر کریں۔
# ممکن بلکہ بہتر ہے کہ نامزدہ شدہ صارف سے درج ذیل سوالات کے جوابات بشکل ذیل طلب کیے جائیں:
: جناب (نام تحریر کریں)! ویکیپیڈیا پر اپنی گرانقدر خدمات پیش کرنے پر انتہائی شکریہ۔ امید ہے کہ درج ذیل سوالات کے جوابات مرحمت فرمانے کے لیے آپ اپنا کچھ وقت ہمیں عنایت فرمائیں گے۔ آپ کے جوابات سے رائے شماری میں شریک صارفین کو رائے دہی میں آسانی ہوگی:
*## دائرۃ المعارف میں عموماً آپ کن انتظامی امور کی انجام دہی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟
*## آپ کی شراکتوں یا تحریر کردہ مضامین میں سے کوئی چیز آپ کے لیے لائق فخر ہے؟ اگر ہے تو کیوں؟
*## ماضی میں آپ کسی جاری تبادلۂ خیال میں حصہ لے چکے ہیں؟ اگر ہاں تو اس میں آپ کا رویہ کیسا تھا؟ اور اس طرح کی صورتحال میں کس قسم کا رویہ اپنا چاہیے؟ نیز اگر مستقبل میں یہ صورتحال دوبارہ پیش آئے تو آپ سے کس رویہ کی توقع رکھی جائے؟
*## کیا آپ کسی صارف کے رویہ/تحریر وغیرہ سے متاثر ہیں؟ اگر ہاں تو نام تحریر کریں۔
# نامزد شدہ صارف کا ان [[منصوبہ:منتظمین/معیارات|معیارات]] پر پورا اترنا لازمی ہے۔
# رائے شماری کی کم از کم مدت ایک ہفتہ ہے۔