"غزل (طبیعیات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 9:
[[مقداریہ طبیعیات]] یعنی کوانٹم میکینکس میں غزل یا اسپن ، [[جوہر]] اور زیرجوہری ذرات (مثلا ، الیکٹران ، پروٹان) کی خصوصیات کی وضاحت کے لیۓ بہت اہم ثابت ہوتی ہے۔ یہ [[زیرجوہری]] اور [[بنیادی ذرہ|بنیادی]] ذرات اور انکی غزل (جو کہ ایک مقداریہ آلاتی نظام یا quantum mechanical system کی حیثیت رکھتی ہے) سے بہت سی ایسی خصوصیات کا اظہار ہوتا ہے کہ جن کی وضاحت روائتی طبیعیات کی رو سے نہیں کی جاسکتی ، اور اس طرح کے نظاموں کے لیۓ [[زاویائی معیارحرکت|غزلی زاویائی معیارحرکت]] کو {{ٹ}} گردش {{ن}} (rotation) سے منسلک نہیں کیا جاسکتا بلکہ یہ اسکو ایک علیحدہ ، مقداریہ آلاتی نظام کہا جاتا ہے۔
 
[[زمرہ:بنیادی طبیعیاتی تصورات]]
[[زمرہ:نظریہ ساحہ مقداریہ]]
[[زمرہ:نسبیتی تناظر]]