"ناگالینڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 63:
| blank_name_sec1 = [[انسانی ترقیاتی اشاریہ]]
| blank_info_sec1 = {{increase}} 0.770 (<span style="color:#090">بلند</span>)
| blank1_name_sec1 = HDIدرجہ rankبرائے انسانی ترقیاتی اشاریہ
| blank1_info_sec1 = 4th (2005)
| blank_name_sec2 = خواندگی
سطر 73:
}}
 
ناگالینڈ [[بھارت]] کے [[شمال مشرقی بھارت|شمال مشرقی خطہ]] میں واقع ایک ریاست ہے۔ اس کی سرحدیں مغرب میں [[آسام]]، شمال میں [[اروناچل پردیش]] اور آسام کے بعض حصے، مشرق میں [[برما]] اور شمال میں [[منی پور]] سے ملتی ہیں۔ ریاست کا دار الحکومت [[کوہیما]] ہے اور سب سے بڑا شہر [[دیماپور]] ہے۔ ناگالینڈ کا رقبہ 16,579&nbsp;کلومیٹر<sup>2</sup> ہے، اور آبادی (2011ء کی مردم کے مطابق) 1,980,602 ہے۔ اس حیثیت سے ریاست ناگالینڈ بھارت کی انتہائی چھوٹی ریاستوں میں شامل ہے۔ وادی آسام سے متصل ناگالینڈ کے خطہ کے علاوہ اس کا اکثر علاقہ کوہستانی ہے۔
 
ریاست ناگالینڈ کی تشکیل 1 دسمبر 1963ء کو ہوئی۔ یہ ریاست 11 اضلاع پر مشتمل ہے۔ زراعت اس کی معیشت کا بنیادی حصہ ہے
 
==بیرونی روابط==
{{Commons category}}
* {{سرکاری موقع حبالہ|http://nagaland.nic.in}}
* [http://nagaland.gov.in/ حکومت ناگالینڈ]
 
{{Geographic Location
| Centre = ناگالینڈ
| North = [[اروناچل پردیش]]
| Northeast =
| East = [[Sagaing Region]]، {{flag|میانمار}}
| Southeast =
| South = [[منی پور]]
| Southwest =
| West = [[آسام]]
| Northwest =
}}
 
[[en:Nagaland]]