"معاونت:آموختار برائے استخراج شماریات از ٹول سرور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6:
==آغاز==
اس آموختار کو پڑھنے سے قبل [[منصوبہ:روبہ جات|روبہ]] کو شروع کرنے اور اسے ٹول سرور پر چلانے کے لیے ذیل کے دو صفحات ملاحظہ فرمالیں:
* [[منصوبہ:روبہ جات/آغاز پائیتھون روبہ|روبہ کیسے شروع کیا جائے؟]]
* [[منصوبہ:روبہ جات/ٹول سرور میں کام کا آغاز|ٹول سرور میں روبہ کیسے شروع کریں؟]]
[https://wiki.toolserver.org/view/Main_Page ویکیمیڈیا ٹول سرور] {{دیگر نام|انگریزی=wikimedia toolserver}} ایک مجموعۂ [[معیل|معیلات]] ہے جسے ویکیمیڈیا منصوبوں کے لیے لکھے گئے آلات تک مشترکہ رسائی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
 
==مائی ایس کیو ایل==
ٹول سرور قاعدہ معطیات مائی ایس کیو ایل (MySql) مصنع لطیف پر مبنی ہے، اس لیے ٹول سرور کے معطیات سے استفادہ کے لیے MySql زبان اور ٹول سرور پر کھاتہ ہونا لازمی ہے۔
 
==معطیات تک رسائی بذریعہ صارف کھاتہ==
* ٹول سرور قاعدہ معطیات سے آگاہی کے لیے [https://wiki.toolserver.org/view/Toolserver_database اس دستاویز] کو ملاحظہ فرمائیں۔
* قاعدہ معطیات کے نام حاصل کرنے کے لیے [https://wiki.toolserver.org/view/Wiki_server_assignments اس جدول] کو ملاحظہ فرمائیں۔
* قاعدہ معطیات تک رسائی کے لیے [https://wiki.toolserver.org/view/Database_access یہاں] جملہ زبانوں کے فراہم کردہ رموز معلوم ہونا ضروری ہے۔
 
==جدول ہائے ٹول سرور==
[[تصویر:Mediawiki-database-schema.png|left|300px|جدول ہائے ٹول سرور]]
[[File:MediaWiki database schema 1-17 (r82044).png|left|300px|جدول ہائے اخراجہ 1.7 میڈیاویکی]]
جدول ہائے ٹول سرور کی معلومات کے لیے [https://wiki.toolserver.org/view/Database_schema اس ربط] اور [http://www.mediawiki.org/wiki/Manual:Database_layout اس ربط] کو ملاحظہ فرمائیں۔
 
==استخراج شماریات یا queries==
تطبیقی ترمیز کے لیے [https://wiki.toolserver.org/view/Queries#Accessing_the_data اس ربط] کو ملاحظہ فرمائیں۔