"سات سمندر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 80:
اہل فارس سات سمندر کی اصطلاح ان ندیوں کے لیے استعمال کرتے تھے جن سے مل کر [[دریائے جیحوں]] بنتا ہے۔
 
== [[تلمود|تلمودی]] ==
[[سترہویں صدی]] کے کلیسا قرن و محقق جان لائٹ فٹ سمندروں کے ایک بہت مختلف مجموعہ کا ذکر کیا ہے۔ اسکی کتاب کے ایک باب کا عنوان '''سات سمندر تلمودیوں کے مطابق''' یہ ہیں:
 
* '''بحیرہ عظیم''' (اب بحیرہ روم)
* '''[[بحیرہ طبريہ]]'''
* '''بحیرہ سدوم''' (بحیرہ مردار)
* '''جھیل ساموچو''' (شاید اب خشک ہولا جھیل)
* '''سبیچین'''