"پیری رئیس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 24:
ایک بوڑھے مرد کے طور پر 90 سال کی عمر کے قریب وہ مصر میں قیام پذیر ہوا۔ جب اس نے [[بصرہ]] کے عثمانی ولی (گورنر) کی شمالی [[خلیج فارس]] میں پرتگیزیوں کے خلاف ایک اور مہم میں حمایت سے انکار کیا تو اسکا سر 1553 میں قلم کر دیا گیا۔
 
== کتاب بحریہ ==
پیری رئیس کتاب بحریہ کا مصنف ہے جو کہ قبل از جدید [[جہازرانی]] کی بہترین کتابوں میں سے ایک ہے۔