"یوگنڈا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 56:
|کالنگ_کوڈ = 256
}}
 
یوگنڈا مشرقی افریقہ میں ایک زمین بند ملک ہے. اس کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر [[کمپالا]] ہے.
یوگنڈا کی کرنسی شلنگ ہے. یوگنڈا کی سرکاری زبانوں میں انگریزی اور سواحلی ہیں. یوگنڈا میں سے بڑا مذہب عیسائیت ہے. یوگنڈا افریقہ کے وسط میں واقع ہے. یوگنڈا کی آبادی تقریباۤ 3 کروڑ 20 لاکھ ہے. یوگنڈا کافی اور تانبے کی پیداوار میں سر فہرست ہے۔ یوگنڈا میں خواندگی کی شرح 68 فیصد ہے۔ یوگنڈا دنیا کے غریب ترین مممالک میں سے ایک ہے. لوگوں کی اکثریت بہت غریب ہے۔ 37.7 فیصد لوگوں کی روزانہ کی آمدنی 1.25 ڈالر سے کم ہے۔
 
 
 
 
 
{{نامکمل}}