"مسلمان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{مسلمانوں}}
{{اسلام}}
'''مسلمان''' (عربی: {{ع}} '''مسلم، مسلمة''' {{ف}}، فارسی: مسلمان، انگریزی:Muslim ) سے مراد وہ شخص ہے جو دینِ اسلام پر یقین رکھتا ہو۔ اگرچہ مسلمانوں کے عقیدہ کے مطابق اسلام خدا کا دین ہے اور یہ دین حضرت محمد {{درود}} سے پہلے بھی موجود تھا اور جو لوگ اللہ کے دین پر عمل کرتے رہے وہ مسلمان ہیں۔ مثلاً قرآن کے مطابق حضرت ابراہیم علیہ السلام بھی مسلمان تھے۔ مگر آج کل مسلمان سے مراد اسے لیا جاتا ہے جو حضرت محمد {{درود}} کے لائے ہوئے دین پر عمل کرتا ہو اور یقین رکھتا ہو۔