"ویکیپیڈیا:اعلان ترمیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{ویکیپیڈیا طریقہ کار}}
 
'''اعلانات ترمیم''' ان پیغامات کو کہتے ہیں جو بوقت ترمیم خانہ تدوین کے اوپر نظر آتے ہیں۔ جب کوئی صارف کسی صفحہ کے اوپر موجود '''ترمیم''' پر طق کرتا ہے تو اس صفحہ میں ترمیم کرنے کے لیے ایک خانہ ترمیم سامنے آتا ہے، اسی خانہ کے اوپر کچھ پیامی خانے اور اعلانات برائے ترمیم موجود ہوتے ہیں۔ تمام صارفین اپنے صارف اور تبادلۂ خیال صفحہ کے لیے پیغام تخلیق کرسکتے ہیں، البتہ دیگر نامہائے فضا میں اعلانات ترمیم تخلیق کرنے کا اختیار محض [[منصوبہ:منتظمین|منتظمین]] اور [[منصوبہ:کھاتہ سازان|کھاتہ سازان]] کو حاصل ہے۔