"ویکیپیڈیا:خود توثیق شدہ صارف" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Samee (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م نے زمرہ:نیم محفوظ منصوبہ جات کا اضافہ کیا فوری زمرہ بندی کے ذریعہ |
الصارم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1:
{{اداری}}
اردو ویکیپیڈیا پر کچھ اعمال ایسے ہیں جو صرف ان [[منصوبہ:صارفین|صارفین]] تک محدود ہیں جہیں یہاں اپنا کھاتہ کھولے ہوئے منظور شدہ وقت گزر چکا ہو اور ویکیپیڈیا پر ایک ترامیم کے مخصوص شمار کے حامل ہوں۔ وہ صارفین جو ان شرائط کو پورا کرتے ہیں، خود توثیق شدہ صارفین کہلاتے ہیں۔ جب بھی کوئی صارف محدود عمل کرنے لگتا ہے تو اس کی خود توثیق شدہ حیثیت کی جانچ پڑتال کی جاتی ہے۔ ایک خود کار [[مصنع لطیف|مصنع لطیف]] اس وقت اجازت کا تعین کرتا ہے۔
|