"معاونت:حالیہ تبدیلیاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8:
==طریقہ استعمال==
جب آپ ویکیپیڈیا پر اپنا کھاتہ بنالیتے ہیں تو آپ کی ابتدائی ترجیحات کے مطابق حالیہ تبدیلیوں میں محض 50 ترامیم کی فہرست ابتدائی طور نظر آئے گی، جسے آپ بڑھا کر 500 تک کرسکتے ہیں۔ اگر ہمیشہ ہی 500 یا کوئی متعین ترامیم کی تعداد دیکھنا چاہتے ہیں تو [[خاص:Preferences#mw-prefsection-rc|اپنی ترجیحات]] میں جاکر '''دکھائی جانے والی ترامیم کی تعداد:''' کے سامنے مطلوبہ تعداد درج کردیں اور محفوظ کرلیں۔
 
حالیہ تبدیلیوں کے صفحہ پر فہرست ترامیم اس طرح نظر آئے گی:
 
* ([[معاونت:تاریخچہ صفحہ|فرق]]) ([[معاونت:تاریخچہ صفحہ|تاریخچہ]]) . . [[بھارت]]؛ 03:00 . {{سرخ|(-4)}} . [[دستور شبکی پتہ|41.196.91.23]] ([[دستور شبکی پتہ|تبادلۂ خیال]])
* ([[معاونت:تاریخچہ صفحہ|فرق]]) ([[معاونت:تاریخچہ صفحہ|تاریخچہ]]) . . '''م''' [[لندن]]; 21:22 . {{سرخ|(-8)}} . [[صارف:الصارف|الصارم]] ([[تبادلۂ خیال صارف:الصارم|تبادلۂ خیال]]) (''درستگی'')
 
 
==مزید دیکھیے==
* [[منصوبہ:مراجعت حالیہ تبیدلیاںتبدیلیاں]]