"ویکیپیڈیا:ملکیت مضامین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{اداری}}
{{فہرست ضابطہ اخلاق}}
 
ویکیپیڈیا میں تحریر کردہ مواد (مضامین، زمرہ جات، سانچے، تصاویر اور ابواب وغیرہ) اس کے تحریر کنندہ کی ملکیت نہیں ہوتے، بلکہ اس میں کوئی بھی صارف کسی بھی وقت ترمیم کرسکتا ہے۔ لہذا اس طرح کا کوئی بھی مطالبہ قابل عمل نہیں سمجھا جائے گا۔