"مملکت قبرص" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 21:
'''مملکت قبرص''' (Kingdom of Cyprus) [[قرون وسطیٰ]] میں جزیرہ [[قبرص]] پر ایک صلیبی ریاست تھی جو 1192 سے 1489 تک قائم رہی۔
 
== تاریخ ==
 
قبرص 395ء میں [[رومی سلطنت]] کی تقسیم کے بعد [[بازنطینی سلطنت]] کا حصہ بنا اور [[معاویہ بن ابو سفیان|امیر معاویہ]] کے دور میں اسے مسلمانوں نے فتح کرلیا۔
 
[[تیسری صلیبی جنگ]] کے دوران 1191ء میں [[انگلستان]] کے [[شاہ]] [[رچرڈ شیر دل|رچرڈ اول]] ([[رچرڈ شیر دل]]) نے اسے فتح کرلیا اور [[مملکت قبرص]] کی بنیاد رکھی۔
 
[[زمرہ:یورپ کی سابقہ بادشاہتیں]]