"نذیر صابر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 2 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q3695577 پر موجود ہیں
سطر 19:
*مارچ 2000 میں وہ [[ماؤنٹ ایورسٹ]] کو سر کرنے والی ایک بین الاقوامی جماعت کا رکن تھا۔ بیماری موسم اور دوسری مشکلات ان کی مہم میں رکاوٹ پیدا کر رہے تھے لیکن نذیر صابر 1997 کو کسی قیمت پر نہیں دوہرانا چاہتے تھے۔ دنیا میں طاقت، قوت، برداشت، عظم و ہمت اور مہم جوئی کا سب سے بڑا امتحان اسکے سامنے تھا۔ 16 مئی کی رات 10 بجے اس نے اپنا بلندی کا سفر شروع کر دیا ساری رات چڑھتے ہوۓ بالآخر 17 مئی کو صبح سات بج کر 31 منٹ پر ہماری زمین کے بلند ترین مقام [[ماؤنٹ ایورسٹ]] پر [[پاکستان]] کا جھنڈا لگا دیا۔
 
[[زمرہ:تمغہ حسن کارکردگی]]
[[زمرہ:گلگت بلتستان کی شخصیات]]
[[زمرہ:ستارۂ امتیاز]]