"مقدم دماغ" کے نسخوں کے درمیان فرق

12 بائٹ کا اضافہ ،  9 سال پہلے
م
روبالہ:حذف بین الویکی و موجود در ویکی ڈیٹا: sl + {{متضاد بین الویکی}}
م (روبالہ: منتقلی 33 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q75855 پر موجود ہیں)
م (روبالہ:حذف بین الویکی و موجود در ویکی ڈیٹا: sl + {{متضاد بین الویکی}})
[[File:Skull and brain normal human.svg|thumb|200px|[[انسانی]] دماغ کا ایک لکیری خاکہ جس میں بالائی اور شکن دار ہلکے [[گلابی]] [[رنگ]] میں مخ کو ظاہر کیا گیا ہے۔]]
مخ (cerebrum) کو بعض اوقات اردو کتب میں دماغ یا دمغ بھی کہا جاتا ہے اور یہ [[مقدم دماغ]] کا وہ حصہ ہوتا ہے جو کہ [[دماغ]] کا سب سے بلائی اور اوپری سرا بناتا ہے جو کہ دو اہم حصوں [[مخی نیم کرہ|مخی نیم کرات]] اور ان دونوں نیم کرات کو ملانے والے [[جسم ثبیت]] پر مشتمل ہوتا ہے۔ مخ کا اصل مطلب دماغ ہی کا ہوتا ہے لیکن اگر دماغ لکھ دیا جائے گا تو brain اور cerebrum میں تفریق ممکن نہیں رہے گی اور بات [[سائنس|علم]] [[طب]] کے لحاظ سے مبہم ہو جائے گی، یہ [[انگریزی زبان|انگریزی]] cerebrum اصل میں [[لاطینی زبان|لاطینی]] سے اخذ کی گئی ہے جس کا مفہوم بھی دماغ (یا سمجھ) کا ہوتا ہے۔
 
 
[[زمرہ:دماغ]]
 
[[pt:Cérebro]]
 
[[sl:Veliki možgani]]
{{متضاد بین الویکی}}