"لویہ جرگہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 21 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q842682 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''لویہ جرگہ''' (Loya Jirga) [[افغانستان]] کے پشتونوں کے ایک اجلاس کو کہتے ہیں۔ جس میں پشتونوں کے علاوہ دیگر لوگ بھی شامل ہوتے ہیں۔ اس میں روایتاً قبائلی سردار شامل ہوتے ہیں اور اس کا رواج کا ثبوت تقریباً ایک ھزار سال پہلے بھی ملتا ہے۔ یہ جرگہ اہم فیصلے کرتا ہے جسے قبائل ماننے کے پابند ہوتے ہیں۔ 2003ء میں بھی [[افغانستان]] میں آئین بنانے کے لیے ایک لویہ جرگہ کا انعقاد ہوا تھا۔
 
{{سانچہ:پشتون}}