"بحیرہ سيتو داخلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''بحیرہ سيتو داخلی''' ([http://en.wikipedia.org/wiki/Seto_Inland_Sea Seto Inland Sea]) جسے صرف '''بحیرہ داخلی''' بھی کہا جاتا ہے ایک...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 12:43، 24 مارچ 2013ء

بحیرہ سيتو داخلی (Seto Inland Sea) جسے صرف بحیرہ داخلی بھی کہا جاتا ہے ایک جسم آب ہے جو جاپان کے تین بڑے جزائر ہونشو(Honshuشیکوکو (Shikoku) اور کیوشو (Kyushu) کو جدا کرتا ہے۔