"بحیرہ سيتو داخلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Inlandsea.jpg|تصغیر|بحیرہ سيتو داخلی]]
'''بحیرہ سيتو داخلی''' ([http://en.wikipedia.org/wiki/Seto_Inland_Sea Seto Inland Sea]) جسے صرف '''بحیرہ داخلی''' بھی کہا جاتا ہے ایک جسم آب ہے جو [[جاپان]] کے تین بڑے جزائر '''ہونشو'''([http://en.wikipedia.org/wiki/Honsh%C5%AB Honshu])، '''شیکوکو''' ([http://en.wikipedia.org/wiki/Shikoku Shikoku]) اور '''کیوشو''' ([http://en.wikipedia.org/wiki/Ky%C5%ABsh%C5%AB Kyushu]) کو جدا کرتا ہے۔
 
یہ ایک بین الاقوامی آبی گزرگاہ کے طور پر استعمال ہوتا ہے جو کہ [[بحیرہ جاپان]] کو [[بحر الکاہل]] سے منسلک کرتا ہے۔
 
== جغرافیائی خصوصیات ==
[[بحیرہ سيتو داخلی]]] مشرق سے مغرب کی جانب 450 کلومیٹر (280 میل) طویل ہے۔ جنوب سے شمال کی جانب چوڑائی 15 سے 55 کلومیٹر (9.3 سے 34 میل) مختلف ہے۔ زیادہ یر جگہوں پر پانی نسبتا کم گہرا ہے۔ اوسط گہرائی 37،3 میٹر (122 فٹ) ہے سب سے عظیم گہرائی 105 میٹر (344 فٹ) ہے۔ <ref>{{cite web|title=Inland Se|url=http://www.britannica.com/EBchecked/topic/288431/Inland-Sea|publisher=Encyclopædia Britannica Online|accessdate=22 February 2013}}</ref>