"منورہ (حنوکاہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
 
'''مینورہ حانوکا''' (Menorah Hanukkah) (عبرانی: מנורת חנוכה) ایک نو شاخی شمعدان ہے جو کہ مقدس مندر کی یاد میں '''آٹھویں روز''' کے تہوار کے موقع پر روشن کیا جاتا ہے۔ سات شاخی [[مینورہ]] کے برعکس یہ نو شاخی ہے۔ نویں حامل کو '''شاماش''' کہا جاتا ہے اور اسی سے باقی تمام آٹھ شمعیں روشن کی جاتی ہیں۔ سات شاخی [[مینورہ]] [[ستارہ داود]] کے ساتھ یہودیوں کی ایک علامت ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==
[[مینورہ]]
 
{{Commons category|Hanukiah}}