"بوسنیا و ہرزیگووینا میں اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Thetzarsmosque.PNG|تصغیر|[[مسجد شہنشاہ]]، سرائیوو]]
[[تصویر:Ferhadija-Moschee, Banja Luka April 1941.jpg|تصغیر|مسجد فرہت پاشا، بانیا لوکا جسے جنگ کے دوران شہید کر دیا گیا تھا]]
 
بوسنیا و ہرزیگووینا میں اسلام کی دیرینہ تاریخ ہے جس کی داغ بیل بوسنیا کی عثمانی فتوحات کے نتیجے میں [[پندرہویں صدی]] اور [[سولہویں صدی]] میں رکھی گئی۔ تقریبا تیس لاکھ بوسنیائی مسلمان '''بوسنیائی جنگ''' کی وجہ سے دیگر ممالک میں ہجرت کے گئے۔