مقطر غلط کاری نویس، مامورین اداری، توثیق شدہ صارفین، محرک تصاویر، درآمدکنندگان، استثنا از آئی پی پابندی، اجتماعی پیغام رساں، منتظمین
597,072
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
'''پاکستان کی بادشاہت''' (Monarchy of Pakistan) ایک موروثی بادشاہی نطام تھا جو 1947 سے 1956 تک پاکستان میں بطور '''مملکت پاکستان''' قائم رہا۔ <ref>[http://www.britannica.com/EBchecked/topic/438805/Pakistan Pakistan, Britannica Online Encyclopedia]</ref>
بادشاہ کے زیادہ تر آئینی اختیارات [[پاکستان]] کے [[گورنر جنرل پاکستان|گورنر جنرل]] کو سونپ گئے تھے۔ شاہی جانشینی کو 1701 کے انگریزی ایکٹ کے ذریعے کنٹرول کیا گیا تھا۔
بادشاہت 23 مارچ 1956 کو ختم کر دی گئی جب [[پاکستان]] [[دولت مشترکہ]] کے اندر ایک [[جمہوریہ]] بنا۔ پاکستان نے 1972ء میں دولت مشترکہ کو چھوڑ دیا لیکن 1989ء میں دوبارہ اس کا رکن بنا۔
== دورے ==
ملکہ اور ڈیوک آف ایڈنبرا نے 1961ء اور 1997ء میں دولت مشترکہ کے سربراہ کی حیثیت سے پاکستان کا دورہ کیا۔
== مزید دیکھیے ==
[[صدر پاکستان]]
[[گورنر جنرل پاکستان]]
== حوالہ جات ==
|