"جزیرہ مڈوے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7:
[[بحر الکاہل]] میں [[جزیرہ مڈوے]] کا مقام عسکری حیثیت سے بہت اہم مقام حاصل کر گیا تھا۔ مڈوے بحر الکاہل پر پروازوں اور ایندھن بھرنے کے لیے ایک آسان مقام ہونے کے ساتھ ساتھ بحریہ کے جہازوں کے لئے ایک اہم پڑاؤ بھی تھا۔ امریکہ کے مغربی کنارے کی حفاظت کے لیے مڈوے [[پرل ہاربر]] کے بعد دوسرا اہم مقام تھا۔
 
{{Commons category|Midway Atoll}}
{{امریکی سیاسی تقسیم}}