"چنبیلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 61 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q82014 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Jasminum sambac 'Grand Duke of Tuscany'.jpg|تصغیر|یاسمین]]
'''یاسمین''' ایک جھاڑی دار پودے کا نام ہے۔ انگریزی میں اسکو Jasmine کہا جاتا ہے۔اسکے پتے چھوٹے چھوٹے اور گہرے سبز رنگ کے ہوتے ہیں۔ اس کے اوپر چھوٹے چھوٹے سفید رنگ کے پھول لگتے ہیں۔ جن کی انتہائی اچھی خوشبو ہوتی ہے۔