"نکاح مسیار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م 202.59.89.89 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم واپس ؛ Addbot کی گذشتہ تدوین کی جانب۔
سطر 1:
'''نکاح مسیار''' (عربی: {{ع}} زواج المسيار {{ف}}) [[AHL-E-اہل HADISسنت]] خصوصاً [[عرب]]وں میں رائج ایک قسم کا [[نکاح]] ہے جو عام نکاح کی طرح ہے مگر اس میں مرد و عورت ایک باہمی رضامندی سے کچھ حقوق سے دستبردار ہو جاتے ہیں۔ مثلاً عورت کے نان و نفقہ کا حق، ساتھ رہنے کا حق، باری کی راتوں کا حق، وغیرہ۔ عام رواج میں اس میں وقت مقرر نہیں ہوتا مگر زیادہ تر یہ قلیل مدت کے بعد ختم ہو جاتا ہے کیونکہ اس نکاح کا مقصد دائمی شادی نہیں ہوتی اور مرد و عورت اکثر ساتھ بھی نہیں رہتے اور اپنی جنسی ضروریات کو بوقت ضرورت حلال طریقہ سے پورا کرتے ہیں۔
 
the Ahle hadis,70th Olma have given the permission for Misyar in Saudi Arebia in 2012. please search the anchor lucman,s program at GEO Chanal in 2012.
== متعلقہ مضامین ==
* [[نکاح]]