"علاؤ الدین مسعود شاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 2 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q3826620 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Coin of Ala ud din Masud.jpg|تصغیر|علاؤ الدین مسعود دور کے سکے]]
'''علاؤ الدین مسعود''' (1242ء تا 1246ء) [[سلطنت دہلی]] کا ساتواں سلطان تھا جس نے [[ہندوستان]] پر حکومت کی۔ اس کا تعلق [[خاندان غلاماں]] سے تھا۔ وہ [[رکن الدین فیروز]] کا بیٹا اور [[رضيہ سلطانہ]] کا بھتیجا تھا۔ 1242ء میں اپنے پیشرو [[معز الدین بہرام]] کے افواج کے ہاتھوں مارے جانے اور بدامنی کی صورتحال میں اسے سلطان منتخب کیا گیا۔ اس لیے وہ زیادہ اختیارات کا حامل نہیں تھا۔ اور اقتدار کے حصول کی کشمکش کے دوران درباریوں نے اس کی جگہ [[ناصر الدین محمود]] (1246ء تا 1266ء) کو سلطان بنا دیا۔