"قلعہ الموت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 44:
 
'''قلعہ الموت''' (Alamut Castle) (فارسی: دژ الموت) [[بحیرہ قزوین]] کے نزدیک [[صوبہ جیلان]]، [[ایران]] میں ایک پہاڑی قلعہ تھا۔ یہ موجودہ [[تہران]]، [[ایران]] سے تقریبا 100 کلومیٹر (60 میل) کے فاصلے پر ہے۔ [[اسماعیلی]] فرقے کے [[حسن بن صباح]] کی قیادت میں یہ دہشت پسند اور خفیہ جماعت [[حشاشین]] (Assassins) کا مرکز رہا۔ اس جماعت کا خاتمہ [[ہلاکو خان]] کے ہاتھوں ہوا۔ جس نے [[قلعہ الموت]] کو فتح کرکے حسن بن صباح کے آخری جانشین رکن الدین کو گرفتار کرلیا اور ہزاروں فدائیوں کو بڑی بے رحمی سے قتل کر دیا۔
 
== تصاویر ==
<gallery>
تصویر:Assassins2-alamut.jpg|قلعہ الموت
تصویر:Prise d'Alamût (1256).jpeg|قلعہ الموت کا محاصرہ
تصویر:Alamut.JPG|قلعہ الموت کے گرد ایرانی ثقافتی ورثے اور سیاحتی تنظیم کی طرف سے لگائی گئی حفاظتی باڑ
</gallery>
 
[[زمرہ:ایرانی معماری]]