"رشی کیش مکھرجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:2006ء کی اموات بجانب زمرہ:2006ء کی وفیات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7:
رشی دا نے ہندی سنیما کو ایک نئی جہت دی ہے۔ سماجی مسائل کو انہوں نے بہت خوبصورتی کے ساتھ پردے پر پیش کیا۔اس کے لئے ان کی فلم ’ستیہ کام‘ کی مثال دی جا سکتی ہے۔رِشی دا ایک سلجھے ہوئے انسان تھے ۔ان میں طنز و مزاح کمال کا تھا۔ انہوں نے جو کامیڈی فلمیں بنائی ہیں اس سے ان کے ذوق کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔فلموں بہترین کارنامے کے سبب رِشی دا کو انیس سو نناوے میں دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا گیا ۔انہیں سن دو ہزار میں پدم وبھوشن اور انیس سو ساٹھ میں فلم ’انورادھا‘ پر صدرِ جمہوریہ میڈل بھی دیا گیا ۔ ممبئی میں ان کا انتقال ہوا۔
 
[[زمرہ:1922ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:2006ء کی وفیات]]
[[زمرہ:بنگالی شخصیات]]
[[زمرہ:بھارتی ہدایتکار]]
[[زمرہ:بالی وڈ]]
[[زمرہ:شخصیات]]
 
==بیرونی روابط==