"سرائے (شہر)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''سرائے''' (Sarai) جسے باتو خان کی مناسبت سے سرائے باتو بھی کہا جاتا ہے دو شہروں کے نام تھا جو طلائ...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[ملف:Сарай Бату.JPG|تصغیر|سرائے باتو کے جدید تعمیر نو]]
'''سرائے''' (Sarai) جسے [[باتو خان]] کی مناسبت سے [[سرائے باتو]] بھی کہا جاتا ہے دو شہروں کے نام تھا جو [[طلائی اردو]] اور [[مغول سلطنت]] کے [[دارالحکومت]] شہر تھے۔ [[طلائی اردو]] اور [[مغول سلطنت]] [[تیرہویں صدی]] اور [[چودہویں صدی]] میں [[روس]]اور زیادہ یر [[وسط ایشیاء]] پر قابض تھے۔ ان کا شمار [[قرون وسطی]] کے دنیا کے سب سے بڑے شہروں میں کیا جاتا تھا۔ '''اینسائکلوپیڈیا برٹینکا''' کے اندازے کے مطابق یہاں کی آبادی 600,000 تھی۔