"تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:دیوان عام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
 
==جاوا سکرپٹ==
{{گفتگو منتقل|منصوبہویکیپیڈیا:دیوان عام/طرزیات#جاوا سکرپٹ|[[تصویر:Admin logo.gif|20px|یہ صارف منتظم ہے]][[صارف:محمد شعیب|<b style="white-space:nowrap;text-shadow:#000 0em 0em 0.4em,#5a0 -0.2em -0.2em 0.4em,#0a0 0.2em 0.2em 0.4em;color:red">&mdash;خادم&mdash;</b>]]&nbsp;<sup><small>[[تبادلۂ خیال صارف:محمد شعیب|تبادلۂ خیال]]</small></sup> 15:31, 28 جنوری 2013 ([[UTC|م ع و]])}}
 
== صرف فیصل آباد کی ٣ بجے تک کی خبریں حاصل کرنے کا کیا طریقہ ہے ==
سطر 14:
اگر تصاویر حذف کرنے سے قبل ان کی اطلاع دے دی جائے تو مناسب ہوگا۔ ابھی ہمارے پاس انگریزی ویکیپیڈیا کی طرح لاتعداد ترامیم نہیں ہوتیں اس لیے ایسا ممکن ہے۔
 
{{گفتگو منتقل|ویکیپیڈیا:دیوان عام/طرزیات#نستعلیق|[[تصویر:Admin logo.gif|20px|یہ صارف منتظم ہے]][[تبادلۂ خیال صارف:محمد شعیب|<b style="white-space:nowrap;text-shadow:#000 0em 0em 0.4em,#5a0 -0.2em -0.2em 0.4em,#0a0 0.2em 0.2em 0.4em;color:red">&mdash;خادم&mdash;</b>]]&nbsp;<sup><small></small></sup> 07:06, 21 اگست 2013 ([[UTC|م ع و]])}}
کوئی منتظم یہ وضاحت فرمائیں گے کے ویکیپیڈیا کا پرانا نستعلیق شارہ کیا ہوا؟ اس بارے میں ناچیر اپنی غیرموجودگی کی وجہ سے لاعلم ہے، کیا اب یہی چلے گا جو لگا نظر آرہا ہے؟ کیا نستعلیق میں نیا بنا کر پیش کرا جائے؟ [[صارف:سمرقندی|سمرقندی]] ([[تبادلۂ خیال صارف:سمرقندی|تبادلۂ خیال]]) 11:00, 4 اپریل 2013 ([[UTC|م ع و]])
 
* ویکیپیڈیا پر woff نویسہ کے لیے کوشش ہو رہی ہے۔ یہ ایسا نویسہ ہوتا ہے جو ان صارفین کے لیے جن کے شمارندہ پر اردو کا کوئی موزوں نویسہ نصب نہ ہو، کے لیے صفحہ کے ساتھ ویکیپڈیا سے زیر اثقال ہو جاتا ہے۔ اس کی مثال بی بی سی کا موقع ہے جہاں وہ ایشیا نویسہ میں دکھائی دیتی ہے چاہے آپ کے پاس یہ ایشیا نوسیہ نصب نہ ہو۔ ویکیپیڈیا پر البتہ یہ اختیار دیا جائے گا کہ اگر دیکھنے والا اس کا انتخاب کرے تو صفحہ کے ساتھ نویسہ بھی آ جائے گا۔ غالبا اسی کوشش میں نستعلق شارہ کو تجرباتی طور پر تبدیل کیا گیا ہے۔ آپ چاہیں تو پرانا نستعلق شارہ واپس کر دیں۔ اس کا woff سے کوئی تعلق نہیں۔ --[[صارف:Urdutext|Urdutext]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Urdutext|تبادلۂ خیال]]) 17:48, 7 اپریل 2013 ([[UTC|م ع و]])
 
اردو ویکیپیڈیا کے ذمہ داران سے گزارش ہے کہ وہ فارسی ادب کی تاریخ کو شامل کریں۔ انگریزی ویکیپیڈیا پر فارسی ادب کی تاریخ تفصیل کے ساتھ موجود ہے۔ اگر وہ مواد اردو ویکیپیڈیا پر بھی دستیاب ہوجائے تو اس سے فارسی زبان و ادب سے دلچسپی رکھنے والے یا اس کی معلومات حاصل کرنے والے طلبہ کو کافی فائدہ پہنچے گا۔
سطر 49 ⟵ 47:
 
== SVG اب اردو متن کے ساتھ قابل استعمال ہے ==
{{گفتگو منتقل|ویکیپیڈیا:دیوان عام/طرزیات#SVG اب اردو متن کے ساتھ قابل استعمال ہے|[[تصویر:Admin logo.gif|20px|یہ صارف منتظم ہے]][[تبادلۂ خیال صارف:محمد شعیب|<b style="white-space:nowrap;text-shadow:#000 0em 0em 0.4em,#5a0 -0.2em -0.2em 0.4em,#0a0 0.2em 0.2em 0.4em;color:red">&mdash;خادم&mdash;</b>]]&nbsp;<sup><small></small></sup> 07:06, 21 اگست 2013 ([[UTC|م ع و]])}}
 
اسلام علیکم،
 
کئی سال قبل جب میں وکیپیڈیا پر آجکل کی نسبت زیادہ سرگرم تھا تو اردو متن کے ساتھ SVG استعمال کرنے کوشش کی تھی۔ تاہم یہ کوشش تمام براوزرز میں موجود تکنیکی خامیوں کے باعث کامیاب نہیں ہوسکی تھی۔ براوزر SVG میں موجود اردو متن درست طریقے سے نہیں دکھاتے تھے۔ اس سلسلے میں بگزلا (Bugzilla) پر ایک نقص عبرانی کے سلسلے میں موجود تھا اور میں نے اسی پر اردو کے نقص کے لیے اضافی معلومات اور مثالیں شامل کی تھیں۔ کئی سالوں کے بعد آخرکار یہ خرابی تمام بڑے براوزرز میں درست کر لی گئی ہے اور اب اردو میں اچھے طریقے سے نقشہ جات بنائے جاسکتے ہیں۔ امید ہے کہ اب وکیپیڈیا پر بہتر اردو نقشہ جات اور گرافکس دیکھنے میں آئیں گی۔
 
ربط: https://bugzilla.mozilla.org/show_bug.cgi?id=311545
 
--[[صارف:کاشف عقیل|کاشف عقیل]] ([[تبادلۂ خیال صارف:کاشف عقیل|تبادلۂ خیال]]) 17:53, 6 جولا‎ئی 2013 ([[UTC|م ع و]])
* مثلاً [[تصویر:House layout plan and its graph.svg]]
:کاشف صاحب، اچھی خبر دی ہے آپ نے۔ میرا مشاہدہ یہ تھا کہ وکیپیڈیا کے صفحات کے اندر [[SVG]] میں اردو الفاظ صحیح سمت میں ہی نظر آیا کرتے تھے،۔ ہاں جب صرف تصویر کو متصفح جال میں دیکھا جاتا تو الفاظ گڑبڑ کرتے۔ اب وہاں بھی صحیح نظر آ رہے ہیں۔ یہ بہتری تو متصفح جال میں ہوئی نہ کہ ویکیپیڈیا میں۔ --[[صارف:Urdutext|Urdutext]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Urdutext|تبادلۂ خیال]]) 22:43, 6 جولا‎ئی 2013 ([[UTC|م ع و]])
 
* اس کی وجہ وکی کا رینڈرنگ کا طریقہ ہے۔ صفحات پر SVG استعمال ہی نہیں کرتا، بلکہ وہاں سرور پر SVG کو PNG میں تبدیل کر کے اسے استعمال کرتا ہے۔ بہرحال اب مسئلہ حل ہوچکا ہے اور اردو متن کے ساتھ SVG نقشہ جات بنانے میں اب کوئی رکاوٹ نہیں رہی۔ --[[صارف:کاشف عقیل|کاشف عقیل]] ([[تبادلۂ خیال صارف:کاشف عقیل|تبادلۂ خیال]]) 03:03, 7 جولا‎ئی 2013 ([[UTC|م ع و]])
 
==نویسہ پر مشورہ==
{{گفتگو منتقل|ویکیپیڈیا:دیوان عام/طرزیات#نویسہ پر مشورہ|[[تصویر:Admin logo.gif|20px|یہ صارف منتظم ہے]][[تبادلۂ خیال صارف:محمد شعیب|<b style="white-space:nowrap;text-shadow:#000 0em 0em 0.4em,#5a0 -0.2em -0.2em 0.4em,#0a0 0.2em 0.2em 0.4em;color:red">&mdash;خادم&mdash;</b>]]&nbsp;<sup><small></small></sup> 07:06, 21 اگست 2013 ([[UTC|م ع و]])}}
السلام علیکم۔ کیا کوئی ساتھی بتا سکتے ہیں کہ عربی ویکیپیڈیا پر کون سا نویسہ (font) بطور default استعمال ہو رہا ہے؟ یہ microsoft کے ایک نسخ نویسہ بنام traditional arabic سے ملتا جلتا ہے مگر اس میں اردو کے تمام وہ ابجد بھی درست ظاہر ہوتے ہیں کہ جو غیر عربی ہیں (جیسے ڈ ، ے ، ڑ وغیرہ)۔ نمونے کے طور پر اردو کی تحریر کی تصویر زبراثقال کی ہے اردو اور عربی دونوں ویکیپیڈیاؤں کا فرق محسوس کیجیے۔
===اردو ویکیپیڈیا پر===
[[ملف:URDUONURDU.png]]
===عربی ویکیپیڈیا پر===
[[ملف:URDUONARABIC.png]]
 
--[[صارف:سمرقندی|سمرقندی]] ([[تبادلۂ خیال صارف:سمرقندی|تبادلۂ خیال]]) 09:39, 22 جولا‎ئی 2013 ([[UTC|م ع و]])
 
* السلام علیکم، سمرقندی صاحب، یہ غالباً [amiri http://www.amirifont.org/] '''الخط الامیری''' ہے۔ --[[صارف:Urdutext|Urdutext]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Urdutext|تبادلۂ خیال]]) 11:09, 22 جولا‎ئی 2013 ([[UTC|م ع و]])
 
* السلام علیکم اور بہت شکریہ اردو ٹیکسٹ بھائی۔ آپ نے بہت اچھے موقع کی جانب اشارہ کیا ہے یہ نویسہ میرے علم میں نہیں تھا (ویسے تو جانے اور بھی کتنوں سے لاعلم ہوں)۔ اب ایک سوال یہ ذہن میں آرہا ہے کہ کیا اس بات کی تصدیق عربی ویکیپیڈیا کی css (یا اگر نویسات کا نفاذ کرنے کی کوئی اور جگہ ہو تو وہاں) پر جاکر کی جاسکتی ہے؟ یعنی کیا ہم عربی ویکیپیڈیا کا وہ صفحہ دیکھ سکتے ہیں کہ جہاں انہوں نے نویسات کو منتخب کرا ہوا ہے؟ ناچیز کی رائے میں اگر یہ معلوم کر لیا جائے کہ عربی ویکپیڈیا پر کونسا نویسہ (خط الامیری یا اس سے ملتا جلتا) default ہے تو اس کو ہم بھی اختیار کر سکتے ہیں اور اس میں کسی قباحت کا اندیشہ اس لیے نہیں محسوس ہوتا کہ میں نے جتنے بھی شمارندوں پر عربی ویکیپیڈیا کو دیکھا ہے ہمیشہ نقص کے بغیر درست نظر آتا ہے خواہ ان کا [[اشتغالی نظام]]، [[متصفح حبالہ]] اور نظام کی زبان کوئی بھی ہو۔ --[[صارف:سمرقندی|سمرقندی]] ([[تبادلۂ خیال صارف:سمرقندی|تبادلۂ خیال]]) 08:56, 23 جولا‎ئی 2013 ([[UTC|م ع و]])
 
* جی سمرقندی صاحب، عربی کی common.css میں یہی تحریر ہے:
<div dir="ltr">
<nowiki>
/* [[قالب:خط]] */
.script-arabic {font-family: Amiri, 'Traditional Arabic'; font-size-adjust: .42;}
.script-nastaliq {font-family: 'Hussaini Nastaleeq', 'Nafees Nastaleeq', IranNastaliq, 'Pak Nastaleeq'; font-size:117.52%}
.syriac-syrc {font-size: 1.3em; font-family: sans-serif;}
.syriac-syre {font-size: 1.3em; font-family: 'Estrangelo Nisibin';}
.syriac-syrj {font-size: 1.3em; font-family: 'Serto Urhoy';}
.syriac-syrn {font-size: 1.3em; font-family: 'East Syriac Adiabene';}
.script-hebrew {font-family: 'Miriam CLM', David;}
</nowiki>
</div>
نویسہ بارے آپ میری رائے سے واقف ہی ہیں۔ ڈر ہے کہ الامیری چھوٹی جسامت میں حروف کے نکتے گڈمڈ کرے گا۔ میری رائے میں اردو میں '''نفیس ویب نسخ''' ہی مناسب نویسہ ہے۔ اپنی بدذوقی کا مجھے اعتراف ہے۔ اس وقت مجاز نویسہ "ایشیا" کو تو ہٹا ہی دینا چاہیے کیونکہ اس کے حقوق کا مسئلہ ہے۔ باقی جو احباب کا فیصلہ ہو وہی نویسہ اختیار کر لیا جائے۔ ذاتی ترجہیہات میں تو کوئی بھی فونٹ انتخاب کیا جا سکتا ہے۔ --[[صارف:Urdutext|Urdutext]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Urdutext|تبادلۂ خیال]]) 11:15, 23 جولا‎ئی 2013 ([[UTC|م ع و]])
 
* جی آپ اس بارے میں پہلے بھی آگاہ کرتے رہے ہیں، اور میرا خیال ہے کہ آپ ایسا مناسب جانتے ہیں تو ایسا ہی کر لیا جانا چاہیے، مجھے کوئی اعتراض نہیں اب تو اردو نسخ ایشیا ٹائپ کو بی بی سی اور وی او اے والوں نے بھی ہٹا دیا ہے۔ ایک بات یہ اہم ہے کہ ہم کو ایک ایسا نویسہ لازمی چاہیے جو دنیا کے کسی بھی شمارندے پر کسی کے بھی شمارندی صارف کے دیکھنے پر خوش خط اردو میں ظاہر ہو، اور عربی والوں نے یہی راستہ اختیار کیا ہے۔ جو مستقل صارفین ویکیپیڈیا ہیں وہ تو اپنی اپنی پسند کے نویسات اختیار کرسکتے ہیں، ان کا کوئی مسئلہ نہیں۔ فی الوقت میں نے متعدد زبانوں کے mac اور windows شمارندوں پر دیکھا ہے اور مجھے مجاز یا معینہ یا default نویسہ جو کہ ظاہر ہوتا ہے وہ بہت بھدا اور microsoft کے times new roman سے مماثل لگتا ہے۔ کیا کوئی ایسا طریقہ نہیں کہ ذاتی ترجہیہات میں ترامیم کرے بغیر ہی جو بھی اردو ویکیپیڈیا پر آئے اس کو موجودہ بھدے نویسے کے بجائے کوئی خوش خط نا سہی مناسب نویسہ ہی نظر آئے؟ خواہ یہ نویسہ نفیس ویب نسخ ہی کیوں نا ہو، کم از کم موجودہ نویسے تو نفیس ویب نسخ ہی بہتر نظر آئے گا۔ --[[صارف:سمرقندی|سمرقندی]] ([[تبادلۂ خیال صارف:سمرقندی|تبادلۂ خیال]]) 11:00, 24 جولا‎ئی 2013 ([[UTC|م ع و]])
 
* آپ نے اہم مسئلہ کی طرف توجہ دلائی ہے۔ default نویسہ تبدیل کرنے کے لیے رائے شماری کروانا پڑے گی۔ اس کے علاوہ میڈیا وکی کی طرف سے مستقبل میں [[:mw:Extension:UniversalLanguageSelector|webfonts]] لاگو کرنے کا عندیہ ہے۔ جیسا کہ آپ نے کہا کہ اسطرح اگر کسی کے شمارندہ میں تجویز کردہ نویسہ نہ بھی نصب ہو، تو ویکیپیڈیا کی طرف سے خودکار زیر اثقال ہو جائے گا اور ویکیپیڈیا صفحات پر لاگو ہو گا۔ یہ طریقہ بی بی سی اردو والے بھی استعمال کرتے ہیں۔ --[[صارف:Urdutext|Urdutext]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Urdutext|تبادلۂ خیال]]) 11:58, 24 جولا‎ئی 2013 ([[UTC|م ع و]])
 
* ULS ویکیپیڈیا پر میڈیاوکی والوں نے نصب کر دیا ہے۔ دائیں ستون میں آپ کو چھوٹا سا غراری کا نشان نظر آئے گا۔ اس پر ٹک کر کے "نفیس نویسہ" کو لاگو کیا جا سکتا ہے۔ اگر یہ نویسہ صارف کے شمارندہ پر نصب نہ بھی ہو، تو میڈیاوکی کے معیل سے زیر اثقال ہو کر لاگو ہو جائے گا۔ اس کے علاوہ مختلف زبانوں کے کلیدی تختے بھی منتخب کیے جا سکتے ہیں۔--[[صارف:Urdutext|Urdutext]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Urdutext|تبادلۂ خیال]]) 03:58, 25 جولا‎ئی 2013 ([[UTC|م ع و]])
 
* بہت شکریہ ؛ یہ بات تو مجھے معلوم ہی نہیں تھی۔ میرا خیال ہے کہ اگر موجودہ صارفین میں سے کسی کو اعتراض ہو تو وہ یہاں بیان فرما دیں تاکہ اس کے کرنے یا نا کرنے کا فیصلہ ہوسکے۔ ویسے ایک بات میری سمجھ میں نہیں آئی کہ NafeesWeb نام کا نویسہ وہاں پہلے سے ہی کیسے موجود ہے؟ میڈیا ویکی والوں کو کیسے پتا چلا کہ یہ نویسہ درست ہے اردو کے لیے جو انہوں نے اس کو رکھ دیا ؟ کیا آپ نے وہاں رکھا ہے؟ یا میڈیا ویکی والوں کو اس بارے میں آگاہ کیا تھا ؟ --[[صارف:سمرقندی|سمرقندی]] ([[تبادلۂ خیال صارف:سمرقندی|تبادلۂ خیال]]) 06:49, 26 جولا‎ئی 2013 ([[UTC|م ع و]])
 
* جیسا کہ سمرقندی صاحب نے لکھا، احباب ویکیپیڈیا پر اول تجویز کردہ نویسہ کو تبدیل کرنے بارے رائے دیں۔ غالبا ابھی اول نویسہ '''ایشیا نسخ''' ہے۔ اسے بدل کر نفیس یا کوئی اور نسخ نویسہ کیا جا سکتا ہے۔
:جی میڈیاوکی کو ULS کے لیے اردو کا موزوں نویسہ تلاش تھا جو آزاد حقوق، سبک رفتار اور وزن میں ہلکا ہو۔ میں نے نفیس کا نام پیش کیا چونکہ '''[[نفیس نویسہ|نفیس ویب نسخ]]''' اسی لیے تخلیق کیا گیا تھا۔ ڈاکٹر [[مرکز تحقیقات اردو|سرمد حسین]] نے ہمارے اصرار پے اس کا اجازہ [[گنو عمومی العوام اجازہ]] بھی کر دیا تھا۔ اب یہ ڈبین ([[ubuntu|ابنتو]] وغیرہ) لینکس میں بھی شامل ہے۔ ULS میں ایک سے زیادہ نویسہ بھی شامل کروائے جا سکتے ہیں۔ --[[صارف:Urdutext|Urdutext]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Urdutext|تبادلۂ خیال]]) 11:49, 26 جولا‎ئی 2013 ([[UTC|م ع و]])
 
* بہت شکریہ اردو ٹیکسٹ بھائی۔ اب جب بھی دیگر ساتھی رائے دے دیں نویسہ لاگو کیا جاسکتا ہے۔ ایک بات اور پوچھنا چاہوں گا کہ مجھے عرصے کے بعد دوبارہ نظامی پیغامات انگریزی میں نظر آرہے ہیں؛ کیا آپ مجھے اس صفحے کے ربط سے آگاہ کر سکتے ہیں کہ جہاں اردو دائرۃ المعارف پر آنے والے ان نظامی پیغامات کو اردو میں ترجمہ کیا جاسکے۔ زحمت کی معذرت چاہتا ہوں۔ --[[صارف:سمرقندی|سمرقندی]] ([[تبادلۂ خیال صارف:سمرقندی|تبادلۂ خیال]]) 08:43, 1 اگست 2013 ([[UTC|م ع و]])
* دیکھنے پر معلوم ہوا کہ vector.css یا commons.css میں کوئی نویسہ تجویز نہیں کیا گیا۔ اس کو یوں بھی رہنے دیں تو کوئی حرج نہیں نظر آتا۔ اگر مزید رائے آ جائے تو تبدیلی کی جا سکتی ہے۔ میڈیا وکی کا ترجمہ غالبا [http://translatewiki.net/wiki/Translating:MediaWiki یہاں] ہوتا ہے۔ --[[صارف:Urdutext|Urdutext]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Urdutext|تبادلۂ خیال]]) 11:19, 1 اگست 2013 ([[UTC|م ع و]])
 
* جی بہت بہتر۔ اب ایک بات اور سمجھ میں نہیں آرہی ہے یہ [[مرکز تحقیقات اردو]] والوں کو کیا ہوا؟ CRULP والوں کا صفحہ بھی نہیں مل رہا اور نا ہی ان کی وہ لغت دستیاب ہے کسی جگہ کہ جس کا تذکرہ [[فہرست روئے خط اردو لغات]] کے مضمون میں درج ہے اور حوالہ جات کے 1 پر اس کا ربط دیا گیا ہے۔ فی الوقت روئے خط اس لغت سے بہتر کوئی اردو لغت تھی بھی نہیں، یہ آخر کہاں غائب ہو گئی؟ کیا ربط تبدیل ہوگیا؟ اگر آپ کو اس بارے میں کوئی خبر ہو تو ضرور آگاہ فرمایئے گا۔ --[[صارف:سمرقندی|سمرقندی]] ([[تبادلۂ خیال صارف:سمرقندی|تبادلۂ خیال]]) 01:35, 10 اگست 2013 ([[UTC|م ع و]])
 
* کرلپ http://crulp.org/ کا موقع کبھی کھی عدم ادائیگی یا کوئی اور فنی خرابی کی وجہ سے معطل ہو جایا کرتا ہے۔ واپس آ جائے گا۔ چونکہ لغت منصوبہ سرکار کے سرمایہ پر بنا تھا اس لیے سرکار کے معیل http://pakistan.gov.pk بھی OUD کو مہمان رکھتے ہیں مگر ناہلی کی بنا پر وہاں بھی ربط ٹوٹے ملتے ہیں۔ یہ ہمارے ناظم موقع کو بیماری ہے کہ راست ربط کی بجائے PHP سے اندھیر کرتے ہیں جس سے اکثر ربط ٹوٹ جاتے ہیں۔ ڈاکٹر سرمد صاحب جامع فاسٹ کی ملازمت چھوڑ کر جامع ہندسیہ لاہور چلےگئے ہوئے ہیں اور انہوں نے وہاں اپنے زبان دانی کام کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔ وہاں ان کے موقع پر لغت سمیت پرانا مواد بھی دستیاب ہے جو کرلپ پر ہوتا تھا۔ اس کا پتہ یہ ہے http://www.cle.org.pk/ ۔ یہ ڈاکٹر صاحب کی موجودگی کی وجہ سے مستقبل کے لیے بہتر پتہ ہے۔ --[[صارف:Urdutext|Urdutext]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Urdutext|تبادلۂ خیال]]) 16:30, 10 اگست 2013 ([[UTC|م ع و]])
* بہت شکریہ اردو ٹیکسٹ بھائی آپ نے ایک مشکل آسان کردی، CLE والوں کے ربط پر وہ لغت موجود ہے۔ یہ اردو کی واحد عمدہ لغت ہے جو کسی حد تک اصل الکلمہ (etymology) پر بھی روشنی ڈالتی ہے اور کسی لفظ کے متعدد استعمال بھی بیان کرتی ہے، میں نے یہ بات فی الوقت کسی اور روئے خط اردو لغت میں نہیں دیکھی۔ کیا ڈاکٹر سرمد صاحب یا cle اس کو مکمل کرنے پر کام کر رہے ہیں؟ یا اس پر کام کی اجازت حکومت پاکستان کے سوا کسی اور کو نہیں؟ آپ کی معلومات ان سرگرمیوں کے متعلق مکمل رہتی ہیں اس لیے بس آپ سے رابطہ کر لیتا ہوں۔ اگر ناگوار خاطر گذرے تو نظر انداز کر دیجیے گا۔ --[[صارف:سمرقندی|سمرقندی]] ([[تبادلۂ خیال صارف:سمرقندی|تبادلۂ خیال]]) 05:08, 16 اگست 2013 ([[UTC|م ع و]])
* سمرقندی صاحب، اس بارے مجھے علم نہیں کہ لغت پر کام ہو رہا ہے یا نہیں۔ سرمد صاحب کا برقی ڈاک پتہ ان کے CLE صفحہ پر موجود ہے، ان سے پوچھا جا سکتا ہے۔ سرکار کے موقع پر لکھا ہے کہ کام مکمل ہو چکا ہے اس لیے شاید کوئی مزید پیسے نہ دیے جا رہے ہوں ، اس لیے میرا اندازہ ہے کہ ترقیاتی کام نہیں ہو رہا ہو گا۔ --[[صارف:Urdutext|Urdutext]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Urdutext|تبادلۂ خیال]]) 14:10, 16 اگست 2013 ([[UTC|م ع و]])
 
== donor sele ==
 
منصوبہ صفحہ دیوان عام میں واپس جائیں۔