"قل شریف مسجد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:حذف بین الویکی و موجود در ویکی ڈیٹا: it, kk
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Kul_sharif.jpg|thumb|نیلے گنبد کی حامل قل شریف مسجد]]
 
'''قل شریف مسجد''' [[روس]] کے علاقے تاتارستان کے شہر [[قازان]] میں واقع [[مسجد]] ہے جو روس کی سب سے بڑی مسجد ہے جس کے بارے میں یہ بھی کہا جاتا ہے کہ یہ [[یورپ]] کی سب سے بڑی مسجد ہے۔
 
یہ مسجد 16 ویں صدی میں قازان میں تعمیر کی گئی۔ کہا جاتا ہے کہ اس مسجد کے [[مینار]] بھی تھے۔ اسے روایتی وولگا بلغاریہ انداز میں تیار کیا گیا تھا لیکن [[یورپی نشاۃ ثانیہ]] کے اولین دور کا اور [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی]] انداز بھی استعمال کیا گیا تھا۔ [[1552ء]] میں [[سقوط قازان]] کے بعد روسیوں نے اس مسجد کو شہید کر دیا۔