"الاباما" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 154 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q173 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Map of USA highlightingNames Alabama.png|left]]
الاباما – [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکا]] کی بائسویں ریاست جو 1819ء میں ریاست ہاۓ متحدہ میں شامل ہوئی ۔ رقبہ : 51944 مربع میل یا 134700 مربع کلومیٹر ۔ آبادی (2000ء) : 4447100 ۔ دارکلحکومت : [[منٹگمری]] ۔ اس کو [[کپاس]] کی ریاست بھی کہا جاتا ہے ، کیونکہ یہاں کپاس زیادہ پیدا ہوتی ہے ۔ بڑے بڑے شہر [[برمنگھم]] ، منٹگمری اور [[موبائیل]] ہیں ۔