حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 143:
* اس طرح کی تبدیلی کرنے سے پہلے نستعلیق کو دوسرے متصفح جال اور اشتغالی نظامات میں جانچنا ضروری ہے، جس میں ایپل سفاری، اینڈرائد، آئی او ایس، وغیرہ شامل ہیں۔ میرے علم میں ہے کہ KDE/Konqueror میں کوئی نستعلیق نویسہ کام نہیں کرتا۔ یہی وجہ ہے کہ تمام عربی خط ویکیپیڈیا سادہ نسخ نویسہ ہی متعین کرے ہیں۔ جہاں تک صارفین کی واپسی کا ڈر ہے تو یہ صحیح معلوم نہیں ہوتا کیونکہ یہ تمام صارفین بی بی سی موقع کا چکر روزانہ لگاتے ہیں جہاں نسخ نویسہ ہی لاگو ہے۔ --[[صارف:Urdutext|Urdutext]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Urdutext|تبادلۂ خیال]]) 14:31, 25 ستمبر 2013 ([[UTC|م ع و]])
:: اردو محفل وغیرہ میں جو ڈیفالٹ نستعلیق نویسہ لاگو ہے اس کے بابت کیا خیال ہے؟ [[تصویر:Admin logo.gif|20px|یہ صارف منتظم ہے]][[تبادلۂ خیال صارف:محمد شعیب|<b style="white-space:nowrap;text-shadow:#000 0em 0em 0.4em,#5a0 -0.2em -0.2em 0.4em,#0a0 0.2em 0.2em 0.4em;color:red">&mdash;خادم&mdash;</b>]]&nbsp;<sup><small></small></sup> 14:56, 25 ستمبر 2013 ([[UTC|م ع و]])
* ویکیپیڈیا جیسے موقع "عامگیر رسائی" (universal access) کے اصول پر بنائے جاتے ہیں۔ --[[صارف:Urdutext|Urdutext]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Urdutext|تبادلۂ خیال]]) 14:18, 26 ستمبر 2013 ([[UTC|م ع و]])