"علی فتحی اوکیار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[ملف:Ali Fethi Okyar.jpg|تصغیر|علی فتحی اوکیار]]
[[ملف:Ataturk and Fethi Okyar.jpg|تصغیر|علی فتحی اوکیار اور انکی بیٹی [[مصطفٰی کمال اتاترک]] کے ہمراہ]]
 
'''علی فتحی اوکیار''' (Ali Fethi Okyar) [[سلطنت عثمانیہ]] کی آخری دہائی کے دوران ایک ترک سفارت کار اور سیاست دان تھے جنہوں نے بطور فوجی افسر اور سفارت کار کے طور پر خدمات سرانجام دیں۔ وہ '''[[حکومت عظیم قومی ایوان]]''' عبوری حکومت میں [[وزیر اعظم]] بھی تھے۔