"ساختمانی تختیاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 78 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q7950 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
کرئہ ارض کا ايک خارجى [[خول]] (outer shell) ہے، جو پورے [[قشر (ارضیات)|قشر الارض]] (crust) کے ساتھ ساتھ [[غلاف زمین]] (mantle) کے اس اوپرى حصہ پر مشتمل ہے۔ يہ خول ٹھوس چٹانى ہے۔ قشر الارض اور غلاف ارض کى اس مشترکہ چٹانى پرت کو [[کرۂ حجرى]] lithosphere کہا جاتا ہے۔ کرئہ حجرى کى موٹائى ہر جگہ تقريبا 100 کلو ميٹر ہے۔ يہ کرۂ حجرى ايک وحدت نہيں ہے بلکہ وہ تيس چھوٹے بڑے ٹکڑوں ميں بٹا ہوا ہے، ان ٹکڑوں کو ساختمانی تختیاں (tectonic plates) کہا جاتا ہے۔
 
{{طبعی زمین}}